Harf e Raaz With Orya Maqbool Jan | Full Program | 12 May 2020 | Neo News Descargar

Enviar a tus amigos
Agregar
  • 12 may. 2020

  • Harf e Raaz With Orya Maqbool Jan | Full Program | 12 May 2020 | Neo News Neo News with a slogan Pakistanio Ki Awaaz is addressing and communicating the latest and accurate Happenings In Pakistan and around the Globe. updating community with Breaking News, Latest News, Headlines, Bulletins, And Top Notch Current Affairs And Crime Shows. To Keep Updated with latest happenings Do Subscribe And Share Our Official Channel..

Comentarios

  • Ghulam Hussian
    Ghulam Hussian Hace 4 meses (editado)

    ہمارے کجنر بھی غدار ہیں ۔وہ تو داڑھی والوں کو دہشت گرد کہتے ہیں ۔وہ ایسے ڈرامے کیسے بنا سکتےہیں ۔ارتغل غازی زندہ بادہ

  • noman hashmi
    noman hashmi Hace 4 meses

    ‏جب آپ کی جان کو خطرہ ہو تو صدقا دے کر جان بچا ئیں,مگر جب دین کو خطرہ ہو تو جان دے کر دین بچائیں۔

  • Sartaj Ali
    Sartaj Ali Hace 4 meses

    اسلام میں کوئی سرحد نہیں کہ ترکی ہو یا پاکستان یا ملیشیا سب اسلام کے شاخیں ہیں۔

  • Saqqiqa Tahira
    Saqqiqa Tahira Hace 4 meses

    ھمارے سب سے پہلے ہیرو آپ صلی اللہ علیہ وا آلہ اور صحابہ اکرام ہیں

  • T4Tech Guru
    T4Tech Guru Hace 4 meses

    دہائیوں بعد سکرین کو داڑھی والا ہیرو دکھانے کا موقع ملا۔ اس سے قبل داڑھی کو دہشت گردی کی علامت بنا رکھا تھا۔

  • abdul bari
    abdul bari Hace 4 meses

    میں انڈیا سے ہوں , میں آج کے دن تک 'ارتغل ڈرامہ' کے سیزن 1 کے سارے 74 اپیسوڈ اور سیزن 2 کے 59 اپیسوڈ دیکھ چکا ہوں. یہ ڈرامہ دشمنوں کو ایسا ڈرا رہا ہے جیسے کوئی چور رات میں شمع سے ڈر جاتا ہو !

  • Gudo Khan
    Gudo Khan Hace 4 meses

    ارطغرل غازی ڈرامہ دیکھ کر دل کرتا ہے کہ میں بھی نکلو اسلام کا جھنڈا لے کر

  • Soul of Islam
    Soul of Islam Hace 4 meses

    جب تک شیر اپنی تاریخ نہیں لکھے تو پھر گیڈر ہی سردار بنے دیکھائی گے

  • Luqman Riaz
    Luqman Riaz Hace 4 meses

    یہ کریڈٹ صرف عمران خان کو جاتا ہے جس نیں اس ڈرامے کو پی ٹی وی پہ چلانے کا کہا تھا ۔۔

  • Faisal Mallick
    Faisal Mallick Hace 4 meses

    I love Ertugrul. Millions of Indian are loving it as well.

  • Muhammad Akaash
    Muhammad Akaash Hace 4 meses

    ‏ابوبکرؓ کی الف سے لے کر علیؓ کی یہ تک میرے نبیؐ کا ہر صحابی سچا ہے اور

  • Roshandeen Akbari
    Roshandeen Akbari Hace 4 meses

    سچ پوچھو تو میں نے اپنی زندگی میں کوئی فلم یا سیریل نہیں دیکھی (اگرچہ میں ہندوستان کا رہنے والا ہوں) ارطغرل ڈرامہ کی پانچوں سیزنس دیکھ چکا ہوں بہت ہی بہترین ہیں اسلامی تاریخ پر جو نوجوان فلم یا سیریل یا ڈراموں کے عادی ہیں انہیں چاہیے کہ فحاشی فلمز، سیریلز، ڈراموں کو چھوڑیں غازی ارطغرل ڈرامہ دیکھیں

  • Faisal Umar
    Faisal Umar Hace 4 meses

    ھمارے ہیرو دنیا کے کسی کونے میں ہوں ہمارے بھائی ہیں اور ہماری جان ہیں

  • Mr Choudhary
    Mr Choudhary Hace 4 meses

    ارطغرل نے عوام کو اپنے سحر میں گرفتار کر لیا ہے۔

  • Muhammad Abid
    Muhammad Abid Hace 4 meses

    اوریا صاحب میں آپکا ماتھا چوم لوں . آپ ہمارے ہیرو ہیں کیونکہ آپ ہمارے ہیروز کی بات کرتے ہیں

  • bilal malik
    bilal malik Hace 4 meses

    میں نے بچپن میں آخری چٹان ڈرامہ دیکھا تھا اس کے بعد آج اطغرل غازی دیکھا ایمان تازہ ہو گیا اس ڈرامے میں ایک چیز بہت پسند آئی جب نام محمد صلی اللہ علیہ وسلم آتا ہے سب لوگ اپنا دائیں ہاتھ کو دل پر رکھ کے سر جھکا لیتے ہیں کیا عقیدت ہے

  • Daud
    Daud Hace 4 meses

    Whoever is opposing Artugral they are all “ kordoglu” characters. They are all jealous

  • Muhammad shaharyar
    Muhammad shaharyar Hace 4 meses

    جس کسی نے بھی اللہ کے لئے تلوار اٹھائ

  • Baba 459
    Baba 459 Hace 4 meses

    نفیسہ شاہ رافضی ہے اسے کیا پتا محمد بن قسم کون ہیں.

  • Roshandeen Akbari
    Roshandeen Akbari Hace 4 meses

    ماشاء الله تعالٰی بہت ہی بہترین باتیں بتائیں اوریا مقبول جان صاحب نے الله تعالٰی اوریا مقبول جان کو لمبی عمر عطا فرمائے